اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کی کیپیٹل پٹرول یونٹ کے افسران کو خصوصی بریفنگ۔موثر گشت، فوری ریسپانس اور جرائم کی روک تھام کیلئے فیلڈ پولیسنگ مزید بہتربنانے کی ہدایت،جبکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیوں اور شہر بھر میں پولیس کی موجودگی کو یقینی بنانے سمیت تمام سرکاری […]