اسلام آباد (سہ پہر) غیر رجسٹرڈ ویٹرنری ادویات ساز فیکٹری سیل، ایک ملزم گرفتار ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد اور ڈریپ کی مشترکہ کارروائی اسلام آباد: فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان کی مشترکہ ٹیم نے غوری ٹاؤن اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے […]