ہری پور (سہ پہر) حطار اسٹیٹ میں بانڈی پمپ کے قریب گاڑی راہگیروں سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 50 سالہ مسماۃ (ک) جانبحق جبکہ 55 سالہ مسماۃ (ن) بی بی اور 8 سالہ فروا زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے جانبحق اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے […]
ہری پور (سہ پہر) خان پور میں بھمالہ کے قریب 21 سالہ ساحل تنویر سکنہ کوٹلی (کشمیر) نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ اطلاع موصول ہوتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ظاہر میاں کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم […]
راولپنڈی (سہ پہر) انقرہ میں منعقدہ ایک پروقار عسکری تقریب کے دوران ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل سیلکوک بیرکتاروغلو نے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ترکیہ کی مسلح افواج کا سب سے اعلیٰ عسکری اعزاز ‘ڈسٹنگویشڈ سروس میڈل’ (ڈسٹنگوئشد سروس میڈل) پیش کیا ہے۔ یہ باوقار تمغہ فیلڈ […]