اسلام آباد (سہ پہر) عالمِ اسلام میں خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کی ترقی کے لیے ایک تاریخی سفارتی پیش رفت کے طور پر جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں “خواتین پر 9 ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس” کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔پاکستان میں 9 ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے […]