اسلام آباد (سہ پہر) کسی گلی کے نکڑ پر، کسی سکول کے راستے میں، کسی دکان میں یا پھر اپنے ہی گھر کی دہلیز پر، کہیں بھی، کبھی بھی۔ ایک معصوم چہرہ، ایک بھروسہ، اور پھر ایک ایسا زخم جو کبھی مندمل نہیں ہوتا۔ ہر صبح جب موبائل فون یا اخبار ہاتھ میں آتا ہے […]