اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ کومنگ اینڈسرچ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 466 افراد،247 گھرانوں، 35 ہوٹلوں، 52دکانیں، 221 موٹر سائیکلوں اور 102گاڑیوں کو چیک کیا گیاجبکہ جانچ پڑتال کیلئے 11مشکوک افراد اور 23موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاو¿ن جاری۔سنگین جرائم میں ملوث نو مجرمان اشتہاریوں سمیت 20جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف […]
اسلام آ باد (سہ پہر) پولیس عوام کی خدمت کے مشن پر گا مزن۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا اوپن ڈور پا لیسی کے تحت شہر یو ں کے مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچری کاانعقاد۔شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو فوری […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا سی ٹی او اسلام آباد اور اے ڈی سی جی اسلام آباد کے ہمراہ امام بارگاہوں کا دورہ ۔ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے امام بارگاہوں پر سکیورٹی انتظامات کا جائرہ لیا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس آپریشنز اسلام آباد […]
Islamabad (Sapeher Times) IGP reviews CTD, SWAT deployment for Muharram،According to the details, Inspector General of Police (IGP) Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi remained engaged late into the night in important meetings and reviews of security matters. In this regard, he held a meeting with Deputy Inspector General (DIG) Islamabad Muhammad Jawad Tariq, AIG Operations/SSP […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی سید علی ناصر رضوی رات گئے تک اہم میٹنگز اور سکیورٹی امور کے جائزے میں مصروف عمل۔ آئی جی اسلام آباد نے محرم الحرام میں سی ٹی ڈی اور سواتفورس کی تعیناتیوں، سپیشل آپریشنز اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے مو¿ثر اقدامات کا جائزہ لیا ۔انہوں نے […]
Islamabad (Sapeher Times) IGP commends investigation team for arresting women murder accused،According to details, during a dignified ceremony held at the Central Police Office Islamabad, Inspector General of Police (IGP) Islamabad Syed Ali Nasir Rizvi, accompanied by Deputy Inspector General (DIG) Islamabad Muhammad Jawad Tariq and DSP CIA Salman Shah, met with the investigation team […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس خدمت، تحفظ اور عوامی اعتماد کی پہچان ہے، آئی جی اسلام آباد سید علی ناصررضوی آئی جی نے وفاقی دارلحکومت میں خواتین کے قتل میں ملوث ملزمان کی بروقت گرفتاری میں نمایاں کردار ادا کرنے والی انوسٹی گیشنٹیم کے ساتھ ملاقات کی ۔انہوں نے تمام افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ […]
London / Islamabad (Sapeher Times)— In the holy month of Muharram, the heartfelt and moving religious poetry of renowned multilingual Pakistani-British poet Anjum Raza is touching millions of hearts across the world. Released under the banner of his own official digital label Anjum Raza Records (a trading name of Pakistani Music Platform UK Ltd), the […]
لندن / اسلام آباد (سہ پہر)— محرم الحرام کے مقدس مہینے میں، معروف کثیر لسانی پاکستانی نژاد برطانوی شاعر انجم رضا کی پرسوز اور رقت آمیز مذہبی شاعری دنیا بھر میں لاکھوں دلوں کو چھو رہی ہے۔ان کے اپنے آفیشل ڈیجیٹل لیبل کے بینر تلے ریلیز ہونے والے نوحے، قصائد اور منقبت کے مجموعے میں […]