اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے موثر کریک ڈاون جاری۔ سنگین جرائم میں ملوث آٹھ جرائم پیشہ عناصر گرفتار۔ ملزمان سے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج۔مزید تفتیش جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ کومنگ اینڈسرچ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 588افراد،288 گھرانوں، 22 ہوٹلوں، 36دکانیں، 245موٹر سائیکلوں اور 137 گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 15 مشکوک افراد اور 20موٹر سائیکلوں کو مختلف تھانہ جات منتقل بھی کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی محمد جواد طارق اور ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا کا محرم الحرام کے سلسلے میں مختلف امام بارگاہوں کا دورہ ۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق اورایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے محرم الحرام کے سلسلے میں وفاقی دارالحکومت […]