اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کے سال 2026 کے پہلے 04 ماہ میں 685 سر چ اینڈ کومنگ آپریشنز ۔سرچ آپریشن کے دوران 65,581افراد،28,603 گھرانوں،2,596 ہوٹلوں، 7,688دکانیں،22,595موٹر سائیکلوں اور 8,074 گاڑیوں کو چیک کیا گیا جبکہ جانچ پڑتال کیلئے 370 افغانی،3,348 مشکوک افراد ،2,025 موٹر سائیکلوں اور 113 گاڑیوں کوبھی تھانہ جات منتقل کیا گیا۔مزید […]
اسلام آ باد (سہ پہر) ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد قاضی علی رضا کا نا کہ جی-14 کا دورہ،ڈیو ٹی پر موجود پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی اور سکیورٹی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سید علی ناصررضوی کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق کا تبلیغی مرکز کا دورہ۔ ڈی آئی جی اسلام آباد نے تبلیغی مرکز پر سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ تمام افسران کو سکیورٹی اقدامات کو مزید مو¿ثر بنانے اور مستعدی کے ساتھ اپنے فرائض منصبی سرانجام دینے کی ہدایات جاری کیں۔تفصیلات کے […]