اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی حکومت نے 9 اور 10 اپریل کو اسلام آباد میں عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اہم مذاکرات کا امکان ہے جس کے باعث 9 اور 10اپریل کو مقامی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کا دو […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیر برائے تعلیم و تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت قومی ترقی کی اساس ہے۔ ان کے مطابق، ابتدائی عمر میں معیاری تعلیم اور مثبت تربیت بچوں کی شخصیت سازی، ذہنی نشوونما اور مستقبل کی کامیابی میں بنیادی کردار ادا کرتی […]
ہری پور (سہ پہر) جلاس میں ڈی ایس پی سرکل خانپور راجہ محمد بشیر ،ڈی ایس پی غازی مسعود خان ،ڈی ایس پی سٹی سعید یدون، ڈی ایس پی صدر محمد عارف ،ڈی ایس پی سپیشل برانچ فہیم شاہ ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز محمد تنویر ،ایس ایچ او سٹی صدیق شاہ ،ایس ایچ او […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایم این اے چوہدری افتخار نذیر نے امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی میں کمی اور جنگ بندی کی فضا ہموار ہونے پر پاکستان کی اعلیٰ قیادت کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی مدبرانہ حکمت عملی نے عالمی سطح پر امن کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) تھانہ نصیر آباد پولیس کی کارروائی، جعلی کرنسی نوٹ رکھنے والا شخص گرفتار،جعلی کرنسی 1 لاکھ 77 ہزار روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی نوٹ رکھنے والے شخص کو گرفتارکرلیا،زیر حراست شخص سے جعلی کرنسی 1 لاکھ 77 ہزار روپے برآمد ہوئے،متن مقدمہ کے […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ وارث خان تصدق کی سربراہی میں پولیس ٹیم کی کارروائی، ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کال کرنے والا شخص گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ایس ڈی پی او وارث خان سركل رانا نعیم کی زیرنگرانی وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس […]
راولپنڈی (سہ پہر) کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک کی زیر صدارت ڈی سی کمپلیکس راولپنڈی میں ایک اہم اجلاس، آرڈی اے افسران و سٹاف نے شرکت کی کمشنر راولپنڈی کی آر ڈی اے افسران کو وقت کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت سرکاری اوقات کار کی سختی سے پابندی، روزانہ بروقت حاضری لازمی قرار افسران […]
اسلام آباد (سہ پہر) ممتاز سیاسی سماجی و حریت رہنما الطاف احمد بٹ کی والدہ کی وفات پر وفاقی چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قومی اسمبلی ایم این اے ملک ابرار احمد سابق میر راولپنڈی سردار نسیم خان سینیئر مسلم لیگی رہنما جاوید انور مغل ممتاز سیاسی سماجی شخصیت برسٹر شاہزیب عشرت محمد رفیق ڈار تعزیتی […]
راولپنڈی (سہ پہر) سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے سول سوسائٹی ممبران نے محکمہ داخلہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سول سوسائٹی اور حکومت کے درمیان شراکت داری کے فروغ، عوامی فلاح کے جاری منصوبوں، نوجوانوں کی ترقی اور آگاہی پروگرامز بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نے کہا کہ […]
راولپنڈی (سہ پہر) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کے ہمراہ نالہ لئی اور نشیبی علاقوں کا دورہ جاری بارشوں کے دوران نکاسی آب کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ واسا کی جانب سے نکاسی آب کے کاموں پر بریفنگ، مختلف پوائنٹس کا معائنہ شہریوں کو درپیش مشکلات کے فوری […]