اسلام آباد (سہ پہر) ایس ایس پی وی وی آئی پی پروٹیکشن کیپٹن ریٹائرڈ سید ذیشان حیدر کی سکیورٹی ڈویژن میں تعینات پولیس افسران و جوانوں کو بریفنگ۔ایس ایس پی وی وی آئی پی پروٹیکشن نے تمام افسران کو شہریوں کی جان و مال کے تحفظ اور امن وعامہ کے قیام کو یقینی بنانے کے […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آبادپولیس کے غازیان کے اعزاز میں ریسکیو 15 فیلڈ آفس میں (غازی ویک) تقریب کا دوسرا دن۔شہر کو پر امن بنا کر پولیس فورس کا وقار بلند کرنے والے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ہم اپنے غازیان کو ہمیشہ یاد رکھیں گے، دہشت گردی کی جنگ لڑنے والوں کو دی […]
اسلام آباد (سہ پہر) ڈی آئی جی سکیورٹی ڈویژن دفتر میں رینک لگانے کی تقریب کا انعقاد۔ڈی آئی جی سکیو رٹی ڈویژن محمد عتیق طاہرنے محکمانہ ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگائے ،مبارکباد پیش کی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سکیورٹی ڈویژن […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی رات گئے تک اہم دفتری امور میں مصروف عمل۔ آئی جی اسلام آباد نے افسران کو دئیے گئے ٹاسکس پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ انہوں نے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے، پولیس دفاتر اور تھانہ جات میں عوام دوست ماحول […]
راولپنڈی (سہ پہر) دھمیال پولیس نے 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والا شخص گرفتار کر لیا مدعی مقدمہ کے مطابق زیر حراست شخص اسکی بیٹی کو بلیک میل کر کے زیادتی کرتا رہا، متاثر لڑکی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا تھا ایس پی صدر کے نوٹس پر کاروائی کرتے […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایران کے سعودیہ پرحملے غیر ضروری کشیدگی ہیں، یہ حملے تنازع کےحل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچارہے ہیں ‘کورکمانڈرز کانفرنس’ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 274 ویں کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ فورم نےمسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مادروطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش […]
اسلام آباد (سہ پہر) غزہ میں جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کو نفسیاتی مسائل کا سامنا’ 2025 میں 22 اسرائیلی فوجی خودکشی کرچکے ہیں’ اسرائیلی میڈیا کے مطا بق اسرائیلی فوجی نفسیاتی مسائل سے دوچار ہیں اور ایک اسرائیلی فوجی نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی’ بتایا گیا ہے کہ اکتوبر 2023 […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم پاکستان ، فیلڈ مارشل خطے میں امن کیلئے کوشاں ہیں۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور وفاقی وزراء نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے بھرپور سفارتی کوششیں کر رہے ہیں۔ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان–ترکی ہائی لیول ملٹری ڈائیلاگ گروپ (ایچ ایل ایم ڈی جی) کے 20ویں دور کا انعقاد راولپنڈی میں وزارتِ دفاع میں ہوا۔پاکستانی وفد کی قیادت لیفٹیننٹ جنرل محمد علی ہلالِ امتیاز (ملٹری) ریٹائرڈ، سیکریٹری دفاع اور ایچ ایل ایم ڈی جی کے شریک چیئرمین نے کی، جبکہ ترک وفد کی قیادت […]
اسلام آباد (سہ پہر):ترک جنرل اسٹاف کے نائب سربراہ جنرل لیونت ارگُن نے اسلام آباد میں وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جس میں پاکستان اور ترکی کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر خصوصی توجہ دی […]