تہران (سہ پہر):آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی 93ویں لہر میں ایران نے شہید نیول چیف ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری کی یاد میں صیہونی ریاست پر گائیڈڈ میزائلوں سے حملہ کر دیا، موساد ہیڈکوارٹرز تباہ کردیا۔ ترجمان پاسداران انقلاب کے مطابق آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت حملوں کی 93ویں لہر میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) ایران کے خلاف جنگ کے دوران اب تک 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ اعداد و شمار کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کی شروعات کے بعد سے اب تک اس کی افواج کے 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔ اب تک […]
لاہور (سہ پہر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کاشتکاروں کے لیے بڑے ریلیف پیکیج کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت کسانوں کے تحفظ اور مالی معاونت کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ پنجاب میں گندم کاشت کرنے والے 25 ایکڑ تک اراضی رکھنے والے کاشتکاروں کو […]
واشنگٹن (سہ پہر) ایران کے خلاف جنگ کے دوران اب تک 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ اعداد و شمار کے مطابق ایران کے خلاف جنگ کی شروعات کے بعد سے اب تک اس کی افواج کے 365 اہلکار زخمی ہو چکے ہیں۔اب تک امریکی فوج کے […]
تہران/اسلام آباد (سہ پہر) ایرانی وزیر خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پاکستان کے لیے پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا ہے۔انہوں نے کہا کہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے واضح کیا ہے کہ وہ اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک عوام خود کو محفوظ محسوس نہ کریں۔لاہور میں مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ خطے کے کئی ممالک […]
اسلام آباد (سہ پہر) آئی ٹی پی اڑان سکوٹی اینڈ موٹررائیڈنگ سکول کے دوسرا بیج کی گریجویشن تقریب کا انعقاد۔21روزہ تربیتی کورس میں خواتین کو کار اور سکوٹی ڈرائیونگ کے ساتھ گاڑی کی مینٹینس اور ٹائرز کی تبدیلی کی تربیت دی گئی، سی ٹی او اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے تربیت مکمل کرنے والی […]
راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی کے علاقہ روات میں زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کا شوہر بھی صدمے سے چل بسا، مقدمہ کی مدعیہ اور متاثرہ خاتون کی والدہ بانو بی بی کی تحریری درخواست کے مطابق گاؤں کے نجی فارم ہاؤس پر کام کرنے والا قدیر راولپنڈی ساکن میلم کا رہائشی اور دو بچوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) امن پر کوئی سمجھوتہ نہیں، جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس, سیکیورٹی،آئی جی اسلام آباد امن و امان اور جرائم کے انسداد سے متعلق اجلاس میں تفصیلی جائزہ لیا گیا، وی وی آئی پی سیکیورٹی، امن و امان اور انسدادِ جرائم کے اقدامات مزید موثر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔تفصیلات کے مطابق […]
لاہور (سہ پہر) میجر مصطفی صابر شہید کی 16ویں برسی آج منائی جائے گی، شہید 8 پنجاب رجمنٹ کے بہادر افسر تھے، انہوں نے دہشت گردی کے خلاف لڑتے ہوئے 5 اپریل 2013 کو تیرہ ویلی میں جام شہادت نوش کیا میجر مصطفی صابر شہید 100 لانگ کورس سے پاس آوٹ ہوے، ان کے والد […]