اسلام آباد (سہ پہر) اسرائیل نےڈرون حملے سے عرب ٹی وی الجزیرہ کے صحافی محمد وشاہ کو شہید کردیا ‘یہ ڈرون حملہ محمد وشاہ کی گاڑی پر کیا گیا جس سے گاڑی جل کر تباہ ہوگئی’ الجزیرہ میڈیا نیٹ ورک نے کہا کہ وہ الجزیرہ مبشر کے نمائندے محمد وشاہ کو نشانہ بنانے اور قتل […]
اسلام آباد (سہ پہر) خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشنز کے دوران غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرنے پر بدھ کے روز 45 پولیس افسران کو قائداعظم پولیس میڈلز اور صدر پولیس میڈلز سے نوازا گیا انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے ملک سعد شہید پولیس لائنز پشاور […]
لاہور (سہ پہر) پنجاب اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو نوبل امن انعام کےلیےنامزد کرنےکی قرارداد جمع کرادی گئی’ ن لیگ رانا محمد ارشد نے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی’ قرار داد میں کہا گیا ہےکہ یہ ایوان وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور وزیرخارجہ کی […]