لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس )لاہور سمیت پنجاب بھر میں پولیس کا مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈان جاری ہے۔مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈان میں اب تک 25 سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لاہور سے 251 افراد ،گوجرانوالہ سے 135، شیخوپورہ سے 178 اور سیالکوٹ سے […]
مکہ مکرمہ (سہ پہر)(آئی پی ایس )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نیکنگ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق منصوبہ مسجد الحرام کے قریب 12 ملین مربع میٹر کے رقبے پر مشتمل ہے، منصوبے کا مقصد مکہ مکرمہ اور مرکزی علاقے کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں معیاری تبدیلی لانا […]
لاہور (سہ پہر):(آئی پی ایس) پنجاب حکومت نے ریاستی رِٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کے لیے غیر معمولی اور تاریخی فیصلے کر لیے ہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر غیر معمولی اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب حکومت وفاقی حکومت کو انتہا پسند جماعت […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں قومی اور عالمی امور پر تفصیلی غورکیا گیا۔ وزیراعظم نےبیرونی دوروں،ملاقاتوں اور علاقائی صورتحال پر کابینہ کو اعتماد میں لیا،اجلاس کے شرکا نے پاک فوج کےساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارکیا اوردہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے عزم […]
افغانستان (سہ پہر) اقوام متحدہ کی رپورٹ میں افغانستان میں فتنہ الخوارج اور القاعدہ کی موجودگی کے ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے اقوام متحدہ سکیورٹی کونسل کو پیش کی گئی رپورٹ میں افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی پر تشویش کا اظہارکیا ہے ۔ یہ 36 ویں رپورٹ تجزیاتی معاونت اور پابندیوں کی […]
راولپنڈی (سہ پہر): (آئی پی ایس) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 34 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تیرہ تا پندرہ اکتوبر خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ اطلاعات پر کارروائیاں کیں، شمالی وزیر ستان […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) حکومت نے غیر ملکیوں کیلئے نیا بزنس ویزہ کے اجرا کا فیصلہ کر لیا ،ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق نئی مجوزہ پالیسی کے تحت پاکستان میں کاروبار کرنے والوں کو بزنس ویزے دیئے جائیں گے ، پالیسی کے تحت بزنس ویزہ پر کاروباری افراد کو ملٹیپل ویزے جاری کیئے […]
You can hold clicking “Next” until you discover someone you get pleasure from chatting with. TinyChat permits for nameless video chat without asking for private info. Chat freely, figuring out your identification is protected. With 24/7 technical help and active moderation, the platform ensures a secure, respectful area for everybody. Unlike social media or relationship […]
Куртизанки на выезд в Сочи: Искусство выбора для безопасного свидания В мире, где постоянные стрессы и рутинные заботы уводят нас от настоящих удовольствий, встреча с куртизанкой становится целым искусством, требующим внимания к деталям. Зачем вам просто провести вечер, когда можно погрузиться в незабываемые впечатления с настоящей профессионалкой, обеспечивающей не только физическое, но и эмоциональное удовлетворение? […]
اسلام آباد (سہ پہر) اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے لیے پاکستان کے انتخاب پر وفاقی وزیرِ انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا پیغام * پاکستان کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہونا قوم کے لیے باعثِ فخر لمحہ ہے۔ * پاکستان کا انتخاب عالمی برادری کے اعتماد اور […]