لاہور (سہ پہر) پیر سید سہیل بخاری چئیرمین ایوارڈزکمیٹی کاشف اسماعیل گجر کو سوشل سروسز اینڈ پبلک ریلیشنز کی بہترین خدمات پر 28 ، ویں ایشین ایکسی لینس پرفارمنس ایوارڈ کی سلیکشن کا دعوت نامہ پیش کر رہے ہیں – چوہدری اسماعیل گجر ہمراہ ہیں –
اسلام آباد (سہ پہر) پاک افغان سرحد پر افغانستان کی بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور جواب دیتے ہوئے پاکستان نے افغان بارڈر پر 19 پوسٹوں پر قبضہ کر لیا، منوجیا بٹالین ہیڈ کوارٹرز، غرنالی ہیڈکوارٹر، درانی کیمپ سمیت کئی مورچے ملیامیٹ کر دیئے، درجنوں افغان فوجیوں اور فتنہ الخوارج کے ارکان ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاک فوج نے افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا، انگور اڈہ چیک پوسٹ پر افغان فوجی پاک فوج کو آتا دیکھ کر بھاگ گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان پوسٹوں پر قبضہ جاری ہے ، پاک فوج کی فائرنگ سے افغانستان کی پوسٹیں تباہ […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس)بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی لاش کا پوسٹ مارٹم رحیم یار خان کے اسپتال میں ہو گیا۔ پولیس نے بتایا کہ پوسٹ مارٹم کے بعد طیفی بٹ کی لاش کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق لاش کو ورثا لاہور گلبرگ نصیر آباد لے […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس)خیبرپختونخوا میں وزارتِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، اپوزیشن جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ کے عہدے کے لیے اپنا امیدوار میدان میں اتاریں گی۔ رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان مشاورت کا سلسلہ جاری ہے تاکہ ایک متفقہ […]
اسلام آباد (سہ پہر): (آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے حالات یہاں تک پہنچے ہیں، افغان سرزمین سے ہونے والے حملوں کا بھرپور جواب دیتے رہیں گے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان کو پہلے بھی آگاہ کیا ان کی سرزمین سے […]
اسلام آباد (سہ پہر) افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ شب پاکستانی فورسز کے خلاف کی جانے والی کارروائی میں 58 پاکستانی فوجی شہید اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔ ذبیح اللہ مجاہد نے ہفتے کی رات سے جاری پاکستانی جوابی کارروائی پر اتوار کو پریس کانفرنس […]
Jeśli szukasz czarnowłosej 30 latki w Polsce, czy widzisz wyłącznie użytkowników pasujących do tego opisu? Ważne Kryteria Najlepsze Wyborze Dobrej Strony Randkowej Czy strona randkowa naprawdę ma własną bazę użytkowników lub wyświetla użytkowników innych stron? To są najlepsze strony dla Strona Randkowa. Ich kolejny fascynujący aspekt to opcja wyszukiwania lokalnych użytkowników. Badoo – Super Portal, […]
Estas son algunas de las razones por las que Omegle se ha popularizado con los años. Algunos comenzaron a publicar momentos graciosos en ella y a hablar con otros usuarios o fans. Debido a esto, sus audiencias comenzaron a usar la plataforma de videollamadas. En este video, te mostramos cómo mejorar tus grabaciones con recursos […]
ڈیرہ اسماعیل خان (سہ پہر)(آئی پی ایس) ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ اسکول پر دہشتگردوں کے حملے کو سکیورٹی فورسز نے بھرپور کارروائی کے بعد ناکام بنا دیا۔ حملے کے وقت فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں بھی سنائی دیتی رہیں، اس دوران فورسز نے دہشت گردوں کے عزائم ناکام بناتے ہوئے 5 حملہ آوروں […]