LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے لیے پاکستان کے انتخاب پر وفاقی وزیرِ انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا پیغام

اسلام آباد (سہ پہر) اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے لیے پاکستان کے انتخاب پر وفاقی وزیرِ انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا پیغام

* پاکستان کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہونا قوم کے لیے باعثِ فخر لمحہ ہے۔

* پاکستان کا انتخاب عالمی برادری کے اعتماد اور انسانی حقوق کے اصولی عزم کا اعتراف ہے۔

* وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان نے انسانی حقوق کے اداروں کو مستحکم کیا۔

* حکومت نے صنفی مساوات، کمزور طبقات کے تحفظ اور شمولیت کے فروغ کیلئے نمایاں اقدامات کیے۔

* پاکستان انسانی وقار اور مساوی حقوق کے عالمی اصولوں کے فروغ کیلئے پرعزم ہے۔

* پاکستان انسانی حقوق کونسل میں تعمیری اور مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔

* سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ پاکستان مکالمے، تعاون اور باہمی احترام کے فروغ کیلئے سرگرم رہے گا۔

X