اسلام آباد (سہ پہر) کالاجادو کرنے والوں کے خلاف قانون پاس جادو کرنیوالےکو 7 سال تک قید اور 10 لاکھ جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں ترمیمی بل پیش سینیٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز کی جانب سے فوجداری قوانین میں ترمیم […]
راولپنڈی (سہ پہر) ایس ایچ او تھانہ پیرودھائی سید علی عباس ہمدانی اور پیرودھائی پولیس کی کارروائی قتل اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرمہ گرفتار اشتہاری مجرمہ نے زاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری کو قتل جبکہ خاتون کو زخمی کر دیا تھا، اشتہاری مجرمہ اگست 2021 سے پیرودھائی […]
راولپنڈی (سہ پہر) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ناقص گوشت کیخلاف کارروائیاں جاری 700 کلو پانی لگا بیمار جانور کا گوشت تلف کردیا گیا، کاروائی جامع مسجد روڈ پر موجود ناقص میٹ سپلائر کیخلاف کی گئی، گوشت پر کسی سلاٹر ہاوس کی مہر بھی موجود نہ تھی، ملزمان کیخلاف تھانہ بنی میں قانونی کاروائی کا آغاز […]
اسلام آباد (سہ پہر):دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، پاکستانی قوم برادر ملک قطر کے ساتھ کھڑی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان غزہ میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتا ہے، پاکستان تنازع فلسطین کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں […]
لندن (سہ پہر):برطانیہ کی ہوم سیکرٹری شبانہ محمود نے کہا ہے کہ اگر کوئی ملک اپنے شہریوں کو واپس لینے سے انکار کرے گا تو برطانیہ ان ممالک کے شہریوں کو ویزے جاری کرنا بند کر سکتا ہے۔ شبانہ محمود نے واضح کیا کہ برطانیہ کی سرحدوں کو محفوظ بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے […]
اسلام آباد (سہ پہر):عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں ریڑھی بانوں کیخلاف آپریشن پر توہین عدالت کا کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو دو ہفتوں کے دوران ریڑھی بانوں کو ریگولیرائز کرنے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس انعام امین منہاس نے ریڑھی بانوں کی درخواست پر سماعت کی۔ وکیل ایمان […]
اسلام آباد (سہ پہر):وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیلاب متاثرین کو فوری ریلیف دینے کے سلسلے میں بجلی بلز سے متعدد ٹیکسز ختم کرنے کی تجاویز زیر غور ہیں۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ حکومت بجلی کے بلوں پر جنرل سیلز […]
اسلام آباد (سہ پہر) امریکی میگزین ’’فارن افیئرز‘‘ نے پاکستان کے مقابلے میں بھارت پر انحصار کی امریکی پالیسی کو ناکام قرار دے دیا۔ فارن افیئرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کبھی امریکا کا قابل بھروسا شراکت دار نہیں رہا۔ بھارت امریکا کی توقعات پر پورا نہیں اترا جب کہ پاکستان زیادہ قابلِ اعتماد شراکت […]