Islamabad (Sapeher Times)— 24 New Dengue Cases Reported in Islamabad, Anti-Dengue Operations Intensified The District Health Office Islamabad has released the latest update on the dengue situation and preventive measures. In the past 24 hours, 24 new dengue cases were reported, including 16 from rural areas and 8 from urban areas. Fifteen patients were admitted […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں ڈینگی کے چوبیس نئے کیسز، انسدادِ ڈینگی آپریشن مزید تیز ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد نے ڈینگی کی تازہ صورتحال اور انسدادِ ڈینگی اقدامات کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے چوبیس نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جن میں سولہ مریض دیہی […]
Securing a featured snippet is a highly competitive aspect of SEO, often determined by subtle nuances in content structuring and keyword placement. While many focus on creating high-quality content, the exact positioning of keywords within your content blocks can significantly influence your chances of being selected by Google for a snippet. This article explores how […]
جنیوا (سہ پہر) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کے2ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی۔ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دو ریاستی حل کی قرارداد کو 142 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے، جبکہ 10ممالک نے مخالفت کی اور 12نے ووٹ […]
دبئی (سہ پہر) ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کو جیت کیلئے 161رنز کا ہدف دیا ہے۔دبئی میں کھیلے جارہے گروپ اے کے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے عمان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ عمان کے خلاف میچ کیلئے پاکستان […]
راولپنڈی (سہ پہر) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 بھارتی سپانسرڈ دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ہندوستانی پراکسی، فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع کیا گیا۔پاک […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ چارلی کرک کے مبینہ قاتل کو پکڑ لیا گیا۔ کہا، پولیس کی حراست میں ہے، تفصیلات جلد پریس بریفنگ میں بتائی جائیں گی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہ قدامت پسند کارکن چارلی کرک کے قتل میں […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزارت مواصلات میں 78 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ میں 78 ارب میں سے 50 ارب کی بے ضابطگیاں صرف پاکستان پوسٹ آفس میں سامنے آئی ہیں۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق صرف پاکستان پوسٹ آفس میں28 کروڑ42 لاکھ کی کرپشن اورچوری رپورٹ ہوئی، […]
کابل (سہ پہر) افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارت کے سینیئر سفارت کار ہریش کمار کو ملک سے بیدخل کر دیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ہریش کمار پر الزام ہے کہ وہ طالبان کے مخالفین سے ملاقاتیں کر رہے تھے اور انہیں منظم کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ افغان میڈیا نے ذرائع کے حوالے […]
ابو ظہبی (سہ پہر) متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے قطر میں حماس رہنماوں پر حملے کے بعد اسرائیلی سفیر کو طلب کر لیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اسرائیلی نشریاتی ادارے کان نے رپورٹ کیا ہے کہ قطر میں حماس کے رہنماوں پر حملے کے خلاف متحدہ عرب امارات نے اسرائیلی سفیر کو […]