راولپنڈی (سہ پہر) آر ڈی اے کا چاکرہ روڈ پر انسداد تجاوزات آپریشن۔ راستہ بحال، غیر قانونی تعمیرات اور رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عزم کا اظہار۔ راولپنڈی: سیکرٹری ہاؤسنگ کیپٹن (ر) نورالامین مینگل کی ہدایت اور ڈائریکٹر جنرل […]
اسلام آباد (سہ پہر) جمعیت علماءاسلام پنجاب کےجنرل سیکرٹری حافظ نصیر احمداحرار نے معروف کالم نگار اسامہ پسروری کےہمراہ قاٸدِ مزنگ مولاناعبدالوحیدمدنی سے ہسپتال میں ملاقات اور انکی عیادت کی۔ اور مولانا مدنی کی خدمات کو سراہتےہوے دعاٸیں کیں۔ واضح رہےکہ مولانا مدنی ایک ٹریفک حادثہ میں زخمی ہوے وہ قاضی ہوسپٹل مزنگ میں زیرعلاج […]
ہری پور (سہ پہر) ٹی ایم او خانپور محترمہ عائشہ طاہرہ کی خصوصی ہدایت پر ٹی او آئی محمد جاوید خان نے صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب خان کے سیکریٹری اعجاز احمد کے ہمراہ بٹراسی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس دوران منصوبوں کے معیار کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا […]