اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسلام آباد میں گدھے کے گوشت کی برآمدگی کے معاملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مقدمہ اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر کی مدعیت میں تھانہ سنگجانی میں درج کیاگیا، مقدمے کے متن کے مطابق اطلاع ملی کہ اسلام آبادمیں گدھے کے گوشت کی فروخت کاکام کیاجارہاہے، پولیس […]
اسلام آباد (سہ پہر):وفاقی حکومت نے رواں سال زائرین کےلیے بذریعہ سڑک ایران اور عراق جانے پر پابندی عائد کردی۔ وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ رواں سال زائرین کو سڑک کے ذریعے عراق و ایران جانے کی اجازت نہیں ہوگی، زیارت اربعین کےلیے عراق اور ایران کے فضائی سفر کی اجازت ہوگی۔ محسن […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان نے تعلیم کے میدان میں دنیا میں نئئ تاریخ رقم کرلی، انٹرنیشنل بایولوجی اولمپیاڈ میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے بین الاقوامی سائنس اولمپیاڈ میں اپنی تاریخ کا پہلا گولڈ میڈل جیت کر ایک نئی مثال قائم کرلی۔ ترجمان ایٹمک انرجی کے مطابق […]