راولپنڈی (سہ پہر) ٹیکسلا کے علاقہ میں 13 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے حوالے سے راولپنڈی پولیس کے موثر سیکورٹی انتظامات، راولپنڈی پولیس کے 3500 سے زائد افسران و جوان سیکورٹی و ٹریفک کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں،ایس ایس پی آپریشنز کاشف ذوالفقار فیلڈ میں رہ کر تمام سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کررہے […]