اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد میں 9 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی سینئر افسران کے ہمراہ G-6 کے جلوس کے روٹ پر موجود، سیکیورٹی پلان کا خود جائزہ لیا اور موقع پر موجود افسران کو ہدایات جاری کیں۔ جلوس کے […]