اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے درمیان تنخواہوں کے معاملے پر اختلاف شدت اختیار کر گیا۔ ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کی تنقید کے بعد ایاز صادق نے وزیراعظم شہباز شریف کو باقاعدہ خط لکھ دیا۔ ایاز صادق نے اپنے خط میں […]
لندن (سہ پہر):برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے 100 سے زائد ملازمین نے ادارے کی رپورٹنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملازمین نے ادارے پر فلسطین کے خلاف ہونے اور اسرائيل کے حق میں تعصب برتنے کا الزام عائد کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ سے متعلق کوریج […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں کو مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانتوں کو مسترد کرنے کا 7صفحات پر مشتمل […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس) باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی نے ابتدائی رپورٹ تیار کرلی،واقعہ میں ملوث7مبینہ دہشت گردوں کی نشادہی ہوگئی ہے۔ سی ٹی ڈی رپورٹ کےمطابق دھماکے کی جگہ سے موٹر سائیکل کےپارٹس، بارودی مواد اور خون کے نمونے ملے،جائے وقوعہ سےآئی ای ڈی کے ٹکڑے بھی ملے،واقعہ میں ملوث7مبینہ دہشت […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے 34 سال پرانے قتل کیس میں ملزم کی اپیل منظور کرلی، عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں عدالتی نظام میں اصلاحات پر زور دیتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے فوجداری نظام انصاف طاقتور اور بااثرافراد کے ہاتھوں استحصال کا شکار ہوجاتا ہے۔ […]
کراچی (سہ پہر): لگژری ریٹیل کے شعبے میں معروف ادارہ سنراج نے حال ہی میں اپنے پہلے “یوتھ سرکل انرچمنٹ پروگرام” کو کامیابی سے مکمل کیا۔ یہ ایک نیا اور منفرد اقدام ہے، جس کا مقصد نوجوانوں کو رہنمائی فراہم کرنا اور انہیں لگژری ریٹیل انڈسٹری میں عملی تجربہ دلوانا ہے تاکہ وہ مستقبل کے […]
Karachi (Sapeher Times): – Sonraj has successfully completed its first Youth Circle Enrichment Program, a new initiative aimed at guiding young talent and giving aspiring entrepreneurs hands-on experience in the world of luxury retail. Pakistan is one of the youngest countries in the world, with over 60% of its population under 25. This youth isn’t […]
Islamabad (Sapeher Times) District Khanewal’s successes continue, Khanewal is the first time in the quarterly performance report of Chief Minister Maryam Nawaz Sharif’s indicators. Khanewal has won the first position from April to June 2025. The first position is commendable, Khanewal district has scored 29 points in the quarterly score report. All the credit for […]
اسلام آباد (سہ پہر)(مظہر شاہ )ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کا انفارمیشن سروسز اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ ۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ، رفعت مختار راجہ نے انفارمیشن سروسز اکیڈمی اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر جنرل انفارمیشن سروسز اکیڈمی عمرانہ وزیر نے ڈی جی ایف […]
راولپنڈی (سہ پہر) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن اور سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایات کے مطابق کاروان امن کی گوجر خان آمد، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر اے ایس پی گوجرخان سید دانیال ۔ ایس ایچ اوز سرکل سمیت دیگر افسران کاروان امن کے ہمراہ تھے، کاروان امن میں مولانا قاسم […]