اسلام آباد (سہ پہر) بھارت کے معتبر صحافی راج دیپ سردیسائی نے مودی حکومت کی فوجی ناکامیوں پر پڑا ہوا پردہ اچانک ہٹا دیا ہے۔ انہوں نے حالیہ بھارت پاکستان تنازعے کے دوران ہونے والے نقصانات کے بارے میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے جنگ میں کئی جنگی طیارے کھوئے ہیں۔ سردیسائی […]
بیجنگ (سہ پہر): چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں چین، افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی غیر رسمی ملاقات کی صدارت کی، جس میں پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، اور افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر متقی نے شرکت کی۔ بدھ کے روز چینی میڈیا نے […]
بنوں (سہ پہر)(آئی پی ایس) نیو سبزی منڈی پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق دہشت گردوں نے پولیس چوکی کے مرکزی گیٹ کو بارودی مواد سے اڑایا، گیٹ اڑانے کے بعد دہشت گرد اندر گھس گئے اور شدید فائرنگ کی جس سے قریبی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور عالمی سفارتی مہم کیلئے قائم کی گئی کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت پانی کو اسلحے کے طور پر استعمال کر رہا ہے، جوہری ممالک کے درمیان جنگ ہوئی تو نتائج صرف پاکستان تک محدود نہیں رہیں گے۔ اسلام آباد […]
خضدار (سہ پہر)(آئی پی ایس) خضدار میں معصوم طلبہ کو لے جانے والی اسکول بس پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں تین طالبات شہید اور متعدد بچے زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ حملہ بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کی جانب سے کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ میدان جنگ […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس) ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ دہشت گرد بھارت نے اپنے ایجنٹوں کے ذریعے بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول کے بچوں کی بس پر بزدلانہ اور بہیمانہ حملہ کروایا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں یادگار شہدا جی ایچ کیو پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو یادگار شہداء پر تقریب کے دوران گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، سید […]
ISPR Rawalpindi, 21 May, 2025 (Sapeher Times):A Special Guard of Honour ceremony was held at Yadgar-e-Shuhada, General Headquarters (GHQ), Rawalpindi, in honour of Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M). On this solemn occasion, Field Marshal Syed Asim Munir laid a floral wreath at the Yadgar-e-Shuhada and offered Fateha to pay tribute to the martyrs […]
(Asghar Ali Mubarak) Rawalpindi (Sapeher Times) Rawalpindi Islamabad Sports Journalists Association Celebrates Thanksgiving Day. Sports journalists from the Twin Cities and cricket have warmly welcomed General Syed Asim Munir’s promotion to the rank of Field Marshal and have congratulated him on this prestigious honor. Speaking on the occasion, Pakistan’s renowned cricket commentator Ramiz Raja, Pakistan […]
(اصغر علی مبارک) راولپنڈی (سہ پہر) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے یوم تشکر منایا .جڑواں شہروں اور کرکٹ سے تعلق رکھنے والے سپورٹس صحافیوں نے جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کا پرتپاک خیرمقدم کیا ہے اور اس باوقار اعزاز پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ […]