راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )آپریشن بنیان مرصوص اور معرکہ حق میں دلیرانہ قیادت اور دشمن کو شکست فاش دینے پر حکومت نے سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر کو ترقی دے دی ہے۔حکومت نے آرمی چیف کو ترقی دے کر انہیں فیلڈ مارشل تعینات کردیا ہے۔ فوج میں آرمی چیف فور اسٹار جنرل ہوتا […]
نیویارک (سہ پہر):بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو سخت پیغام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ میں جنگ بند نہ کی گئی تو اسرائیل کو امریکہ کی حمایت سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے۔ ذرائع […]
لندن (سہ پہر)(آئی پی ایس )برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا ہے کہ برطانیہ نے اسرائیلی حکومت کے ساتھ نئے آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات معطل کر دیے ہیں۔ ایوانِ نمائندگان میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ہم نے اس اسرائیلی حکومت کے ساتھ ایک نئے آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم کی سزائے موت کی اپیل پر فیصلہ سنادیا، عدالت نے مجرم ظاہر جعفر کے خلاف قتل کی دفعات میں سزائے موت برقرار رکھی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عدالت ظاہر جعفر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )وفاقی حکومت اور عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی مزید بڑھانے پر اتفاق کرلیا ہے اور نئے مالی سال میں فی لیٹر پیٹرولیم لیوی 100 روپے سے زائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت […]
اسلام آباد (سہ پہر) پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدہ پر ترقی پانے پر مبارکباد دی ہے، پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین ناصر خان خٹک، صدر ساجد خان، جنرل سیکرٹری راجہ طاہر محمود، فنانس سیکرٹری روبینہ شاہین اور مجلس عاملہ کے اراکین نے […]
تحریر: ریحان خان اسلام آباد، منگل، 20 مئی 2025 (سہ پہر): خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے رواں سال حج کے لیے شہداء، اسیران اور زخمیوں کے رشتہ داروں سمیت ایک ہزار فلسطینی عازمین کی میزبانی کی ہدایت کی ہے، جس کے تمام اخراجات وہ اپنی ذاتی حیثیت میں برداشت کریں […]
By Rehan Khan ISLAMABAD, Tuesday, May 20, 2025 (Sapeher Times): Custodian of the Two Holy Mosques King Salman bin Abdulaziz Al Saud has directed the hosting of 1,000 Palestinian pilgrims for the relatives of martyrs, prisoners, and the wounded to perform Hajj this year at his personal expense, Saudi Press Attaché Dr. Naif Al-Otaibi announced […]
تحریر: ریحان خان ماسکو، منگل 20 مئی 2025 (سہ پہر): دنیا کے بڑے اور طویل ترین شہری ٹرانسپورٹ نظاموں میں شمار ہونے والی ماسکو میٹرو نے اپنے قیام کے 90 سال مکمل کر لیے ہیں، جو نظامِ نقل و حمل کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل ہے۔ سال 2024 میں ہی اس میٹرو نیٹ […]
By Rehan Khan MOSCOW, Tuesday, May 20, 2025 (Sapeher Times): The Moscow Metro has completed its 90th year of operation, marking a significant milestone for one of the world’s largest and longest-running urban transit systems. In 2024 alone, the system transported 2.7 billion passengers. Modernization has been a continuous process and today, more than 75 […]