اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کامیابی، تھانہ کراچی کمپنی پولیس ٹیم نے منشیات فروشی میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے۔ ملزمان سے 6 کلو 300 گرام چرس اور 6 کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔ ملزمان سے مزید تفتیش کرکے چین آف سپلائی پر بھی کام […]