لاہور (سہ پہر) ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان لاہور آرٹس کونسل الحمراء کے اشتراک سے ٹربیوٹ پاکستان آرمڈ فورس اور عزت سادات جنرل عاصم منیر ” جاگ اٹھا ہے سارا وطن ” کے عنوان سے آج 23 ، مئی کو شام 6 ، بجے الحمراء ہال 2 ، شاہراہ قائد اعظم لاہور میں منعقد […]
اسلام آباد (سہ پہر) بھارت کے معتبر صحافی راج دیپ سردیسائی نے مودی حکومت کی فوجی ناکامیوں پر پڑا ہوا پردہ اچانک ہٹا دیا ہے۔ انہوں نے حالیہ بھارت پاکستان تنازعے کے دوران ہونے والے نقصانات کے بارے میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے جنگ میں کئی جنگی طیارے کھوئے ہیں۔ سردیسائی […]
بیجنگ (سہ پہر): چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں چین، افغانستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی غیر رسمی ملاقات کی صدارت کی، جس میں پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار، اور افغان عبوری حکومت کے وزیر خارجہ امیر متقی نے شرکت کی۔ بدھ کے روز چینی میڈیا نے […]