پاکستان اسلام آباد (سہ پہر) لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا Sapeher Times 2025-05-01 اسلام آباد (سہ پہر) موجودہ سکیورٹی صورتحال میں وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے ۔