اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس سکیورٹی ڈویژن سے ریٹائرڈ ہونے والے ڈی ایس پی سجاد حسین شاہ اور انسپکٹر محمد بوٹا کے اعزاز میں الوداعی تقریب کا انعقاد،ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرز/سکیورٹی سید علی رضا کی بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت ،ریٹائرڈ پولیس افسران کی محکمہ پولیس کے لئے خدمات کو سراہا اور […]
اسلام آباد (سہ پہر):وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت، محمد اورنگزیب خان کھچی نے وفاقی وزیر ریلوے، محمد حنیف عباسی سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، جن میں ثقافتی ورثے کی بحالی، قومی سطح پر ثقافتی منصوبوں کی پیشرفت اور ریلوے سے جڑے ترقیاتی منصوبے […]
راولپنڈی (سہ پہر)(مظہر شاہ )ایس ایچ او تھانہ صدر واہ سید آفتاب شاہ کا ہمراہ پولیس ٹیم جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ۔ علاقے میں دوران ناکہ بندی 04 ملزمان گرفتار 500 روند کلاشنکوف ۔1400گرام چرس و اسلحہ 30 بور پسٹل بمہ روند برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر واہ کینٹ کے علاقے […]
نیویارک (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان نے غزہ میں مستقل اورغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منظور نہیں، غزہ کے محاصرے کو فوری ختم کیا جائے، […]
نیویارک (سہ پہر):امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے ترک نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند قوم ہے جو خطے میں ڈیڑھ ارب انسانوں کے مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے پائیدار امن کا خواہاں ہے۔ رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے […]
غزہ (سہ پہر)(آئی پی ایس) جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس پر اسرائیلی فوج نے شدید بمباری کی، جس کے نتیجے میں 28 فلسطینی شہید اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے یورپی اسپتال کے احاطے میں 9 بنکر بسٹر بم گرائے، جن کے دھماکوں سے زمین پھٹ […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان اور بھارت کے درمیان واہگہ بارڈر پر ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق واہگہ اٹاری بارڈر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک ایک قیدی کا تبادلہ ہوا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بی ایس ایف کے اہلکار پورنم کمار شاہ کو بھارتی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے موجودہ قرض پروگرام کی دوسری قسط موصول ہوگئی۔ عالمی مالیاتی ادارے نے ایک ارب 2 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سٹیٹ بینک آف پاکستان کو منتقل کر دیئے، آئی ایم ایف کی جانب سے ای ایف ایف پروگرام کی دوسری قسط […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نےمنی لانڈرنگ کے مقدمے میں بریت کی درخواست دائر کردی۔ اسپیشل سینٹرل کورٹ نے پرویزالٰہی کی درخواست پرسماعت کی،درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیاکہ پرویزالٰہی،مونس الٰہی اورمحمد جبران خان کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا،پرویزالٰہی سمیت دیگر کےخلاف […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) سلام آباد ہائیکورٹ نے ایم سی آئی کو اسلام آباد کے ریڑھی بانوں سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے وفاقی دارالحکومت کے ریڑھی بانوں کی سی ڈی اے اور ایم سی اے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ […]