( اصغرعلی مبارک ) اسلام آباد(سہ پہر) وفاقی حکومت اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے نئے معاہدے پر اتفاق ہوگیاہے اور دونوں فریقین نے جاری 37 ماہ کے بیل آؤٹ پروگرام کے پہلے جائزے پر بھی اتفاق کیا ہے۔ بورڈ کی منظوری تک حکومت 28 ماہ پر […]
واشنگٹن (سہ پہر): امریکا نے پاکستان، چین، متحدہ عرب امارات، ایران، فرانس، سینیگال، برطانیہ اور افریقہ کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جس میں 19 پاکستانی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کا دعویٰ ہے کہ ان کمپنیوں کی سرگرمیاں اس کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی […]
اسلام آباد (سہ پہر): (پ ر: مورخہ، 27 مارچ 2025): چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ سی ڈی اے کے ملازمین اور اسلام آباد کے عوام کو بہتر اور جدید صحت کی سہولیات کی فراہمی سی ڈی کی نہ صرف اولین ترجیح ہے بلکہ اس […]