اسلام آباد(سہ پہر) ایف بی میڈیا گروپ کے چئیرمین میاں سہیل تاج اور میاں شہزاد تاج میرے آستانہ پر عیادت کرنے کے بعد گلدستہ پیش کرتے ہوئے جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی
اسلام آباد (سہ پہر) سابق وزیر اعظم وایم این اے راجہ پرویزاشرف کے دامادراجہ عظیم الحق منہاس کے والدراجہ نذرحسین ہستال رضائے الہیٰ سے وفات پا گئے جن کی نمازجنازہ انکے آبائی علاقے چکوال میں اداکردی گئی،نمازجنازہ میں سابق وزیر اعظم راجہ پرویزاشرف،پاکستان سویٹ ہومزکے پیٹرن انچیف زمردخان،پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل گوجرخان کے سرپرست اعلیٰ راجہ […]