بیروت: اسرائیل نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کردیا ہے۔ لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اپنے سینئر رہنما ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔ اسرائیل کے مطابق ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، اکتوبر […]
اسلام آباد(سہ پہر) رواں سال کے دوران اسلام آباد پولیس ا یجوکیشن ٹیم کی جانب سے شہریوں کیلئے 141ورکشاپس /کلاسز کا انعقاد، جس میں کل02لاکھ80ہزارسے زائد شہریوں ، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اور ڈرائیونگ لائسنس لرنرپرمٹ حاصل کرنے والے شہریوں کو روڈسیفٹی اور ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی دی گئی۔ […]
(اصغر علی مبارک) اسلام آباد (سہ پہر) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے لیے ملک کی کسی دوسری ہائی کورٹ سے جج لانے کی ممکنہ کوشش پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس محسن اختر کیانی سمیت دیگر ججز نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]