تحریر: ریحان خان اسلام آباد، ہفتہ، 18 جنوری 2025 (سہ پہر): سعودی پریس اتاشی ڈاکٹر نائف العتیبی نے ہفتہ کو خانپور ڈیم کو ایک شاندار سیاحتی مقام قرار دیا، جس کی دلکش خوبصورتی اور سنسنی خیز تفریحی سرگرمیوں کی تعریف کی۔ ڈاکٹر العتیبی نے اپنی ذاتی تجربہ بیان کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے دوستوں […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس سگریٹ نوشی کرنے والے خبردار اب دوران ڈرائیونگ سیگریٹ پینے پر بھی چالان ہوگا۔ اسلام آباد میں نئے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ 3 بار چالان کہ بعد لائسنس معطل کردیا جائے گا۔ ڈرائیور کہ ساتھ فرنٹ سیٹ پر بیٹھنے والے کو بھی سیٹ بیلٹ باندهنا لازم ہوگا
سرگودھا (سہ پہر) پنجاب بیوروکریسی/ تقرروتبادلے سیکشن آفیسر محکمہ پلاننگ اینڈ ڈوپلپمنٹ بورڈ حسیب الرحمٰن کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ سکول ایجوکیشن تعینات کردیا گیا سیکشن آفیسر محکمہ زراعت محمد راشد کا بطور اسسٹنٹ کمشنر جنرل سرگودھا تبادلہ منسوخ کردیا گیا اسسٹنٹ کمشنر HR&COORD جھنگ انصر صغیر خان کو تبدیل کرکے اسسٹنٹ کمشنر جنرل […]