ہری پور (سہ پہر) مقامی افراد اگ بجھانے میں مصروف لیکن اگ تیزی سے قریبی ابادیوں کی طرف پھیل رہی ہے ہری پور اگ سے قیمتی درخت اور چرند پرند جل گے ہری پور دور دراز پہاڑی علاقہ اور دشوار گزار راستے ہونے کے باعث امدادی کارائیوں میں مشکلات کا سامنا
Haripur (Sapeher Times) Local people are busy extinguishing the fire, but the fire is rapidly spreading to nearby settlements. Haripur fire will burn valuable trees and birds Haripur being a remote hilly area and difficult roads faced difficulties in relief operations
چارسدہ (سہ پہر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چارسدہ سلیمان ظفر پی ایس پی نے آج پولیس اسٹیشن نستہ اور چوکی انٹرچینج کا اچانک دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے پولیس اسٹیشن میں عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات، تھانہ ریکارڈ، سیکیورٹی انتظامات اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا، ڈی پی او چارسدہ سلیمان ظفر […]