( ملک رضوان چوہان ) ہری پور (سہ پہر) تھانہ خانپور کی کاروائی خود کو سرکاری افیسر ظاہر کر کے شہریوں سے دھوکا دہی سے رقم وصول کرنے والے دو ملزمان گرفتار پولیس ہری پور ملزمان تھانہ خانپور کی حدود میں مجسٹریٹ بن کر لوگوں سے جرمانے وصول کر رہے تھے پولیس ہری پور تھانہ […]
تنگوانی (سہ پہر) شکارپور کے قریب رستم کے علاقے میں ڈومکی برادری کے سردار سے مسلح افراد نے لوٹ مار کی کوشش کی، مزاحمت پر مسلح افراد اور گارڈز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں دو گارڈ اور ایک ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ ڈومکی برادری کے سردار میر غالب خان ڈومکی زخمی ہو […]
Tangwani (Sapeher Times) Near Rustam, Shikarpur, armed assailants attempted to rob the leader of the Domki community. The situation escalated into a gunfight between the assailants and the guards, resulting in the deaths of two guards and one assailant. The Domki community leader, Mir Ghulab Khan Domki, sustained injuries during the attack. According to details, […]