لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے پرویز الہٰی کیخلاف مبینہ کرپشن کی سماعت کی، عدالتی عملے میں گاڑی میں جا کر پرویز الہٰی کی حاضری مکمل کی۔ […]
اسلا م آباد (سہ پہر):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات سے متعلق تاحال آگاہ نہیں کیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کئے بغیر مذاکرات میں ڈیڈ لاک آسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وکلاء نے کل جیل انتظامیہ کو ملاقات […]
اسلام آباد (سہ پہر):وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اخراجات کم کرنے جا رہے ہیں، وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ایسی خالی اسامیاں جن پر ابھی بھرتیاں نہیں ہوئی تھیں، ان میں سے 60 فیصد کو ختم کر دیا گیا، جن کی تعداد تقریباً ڈیڑھ لاکھ بنتی ہے، اب ان اسامیوں پر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مفید رہی، باہمی تعلقات کو مضبوط […]
کیپ ٹاون (سہ پہر)(آئی پی ایس ) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ ہائیکنگ کے دوران پہاڑی سے گر کر زخمی ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ جائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقہ میں ہائیکنگ کے دوران حادثے کا شکار […]
کراچی (سہ پہر):عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد سونا فی تولہ 2 لاکھ 76 ہزار روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ […]
اسلام آباد (سہ پہر): ڈسٹرکٹ سیشن عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 6 اور بشری بی بی کے خلاف ایک مقدمہ میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے عبوری درخواست ضمانتوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت بشریٰ بی بی کے وکیل […]
غزہ (سہ پہر) غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری ہیں جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید40 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں 2 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا آپریشن جاری ہے جس میں حماس کمانڈر سمیت 3 فلسطینی شہید […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )خیبرپختونخوا اسمبلی کی فل ہاوس کمیٹی کے پہلے اجلاس میں پختون قومی جرگے کے مطالبات پر پیش رفت اور سفارت شات کے لیے ذیلی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا، جس میں حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف کے اراکین شامل ہوں گے۔ وزیراعلی ہاوس خیبرپختونخوا سے جاری اعلامیے کے […]
Islamabad (Sapeher Times) The government has decided to induct Dr. Tauqir Shah into the federal cabinet following concerns expressed by the Pakistan Peoples Party (PPP) and bureaucrats regarding Ahad Cheema. Senior journalist Khawaja Kashif Rafiq disclosed that the ongoing tensions between the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and PPP are not merely about the distribution of […]