اسلام آباد (سہ پہر): وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر نادرا نے 10 سال سے زائدالعمر بچوں کیلئے خصوصی ”ب فارم“ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، بچوں کے یہ نئے ”ب فارم“ خصوصی سیکیورٹی فیچرز کے حامل ہوں گے، بچوں کے انگلیوں کے نشانات اور تصویر کو ب فارم کا لازمی حصہ بنا […]
اسلام آباد (سہ پہر): الیکشن کمیشن کے سابق ترجمان الطاف احمد خان انتقال کر گئے۔ اہلخانہ ذرائع کے مطابق الطاف خان 3 سال قبل حادثے کے بعد سے کومہ میں تھے۔ اہلخانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ الطاف خان کی نمازِ جنازہ آج سوا دو بجے توتکان، مالاکنڈ میں ادا کی جائے گی۔
اسلام آباد (سہ پہر): پاکستان نے تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ سال 2024 کو الوداع جبکہ نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ سال 2025 کو خوش آمدید کہا ہے۔ دنیا کے مختلف ممالک کے بعد رات 12 بجتے ہی پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوگیا، گھڑیال میں 12 بجتے ہی ملک کے […]