رپورٹ: ریحان خان اسلام آباد، ہفتہ، 25 جنوری 2025 (سہ پہر): سعودی عرب کے 54 امدادی ٹرک ہفتے کے روز نصیب بارڈر کراسنگ کے ذریعے شام میں داخل ہوئے۔ یہ ٹرک شام کے عوام کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے اہم امدادی سامان، بشمول خوراک، پناہ کے سامان اور طبی امداد لے کر پہنچے […]
رحیم یارخان (سہ پہر) آل پاکستان نیوزپیپرزاینڈایڈیٹرزفورم (اے پی این ای ایف) اورنیشنل جرنلسٹس پر یس کلب پاکستان (این جے پی سی پی) کے چیئرمین راناعمران لطیف کی متنازعہ پریویشن آف الیکٹرانک کرائمز (ترمیمی) بل 2025 (پیکا) کی سخت مخالفت،اپنے جاری پریس کلب میں انہوں نے اس بل کو بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی […]
Introduction : la rapidité de l’apprentissage dans le jeu comme modèle comportemental Dans un monde où l’attention se fragmente, les jeux vidéo comme Chicken Road 2 offrent une leçon surprenante : l’apprentissage accéléré n’est pas seulement une compétence, mais une dynamique vitale. Ce défi en 48 heures, où chaque seconde compte, reflète une forme d’adaptation […]
اسلام آباد (سہ پہر):ایڈیشنل رجسٹرار کے خلاف توہینِ عدالت کیس میں جسٹس منصور نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے انٹرا کورٹ اپیل کے بینچ پر اعتراض کرتے ہوئے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا، جس میں انہوں نے جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس)26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں درخواست وکیل سمیر کھوسہ کے ذریعے دائر کی جس میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا گیا ہے۔ دائر خواست میں موقف اپنایا گیا […]
رحیم یار خان (سہ پہر) سنئیر مرکزی راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان نے رحیم یار خان میں صدیق وڑائچ کی وفات پر مرحوم کے سسر نذیر چٹھہ اور دیگر لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے درجات میں بلندی کے لیے خصوصی دعا […]
اسلام آباد (سہ پہر):اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس 28 جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ اس حوالے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، پی ٹی آئی نے ابھی […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپیکر قومی اسمبلی کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے انتخاب کےلئے اپوزیشن ارکان کا پینل موصول ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن پارٹی کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے پانچ رکنی پینل کے نام سپیکر کو بھجوائے،پینل میں جنید اکبر،عامر ڈوگر،شیخ وقاص اکرم،خواجہ شیراز اور عمر ایوب کے نام شامل ہیں ، […]
اسلام آباد (سہ پہر)(ایڈیٹر انوسٹی گیشن )حکومت اور اپوزیشن کی درمیان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس بلوانے پر اتفاق ہوا تھا ،، جس کے بعد جمعے کے روز پارلیمنٹ کی کمیٹی روم ٹو میں اڑھائی بجے اجلاس طلب کرلیا گیاتھا ؕ۔ اجلاس سے قبل تحریک انصاف نے پانچ ارکان کے نام بھیجے تھے جن میں […]
اسلام آباد (سہ پہر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کو ختم کرنے کا اختیار صرف پارلیمان کو ہے اور وزیراعظم شہباز شریف اپنے 5 سال مکمل کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہ سپریم کورٹ کا بینچ ہو […]