اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت نے بلوچستان نیشنل پارٹی اختر مینگل کے گرفتار دو سابق ایم پی ایز کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ کیس کی سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی، ملزمان اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد ہائی کورٹ نے کارِ سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے جسمانی ریمانڈ کا آرڈر معطل کر دیا۔ ایڈوکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس […]
ریاض(آئی پی ایس)سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح نے وزیراعظم شہباز شریف کی ’فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس‘ میں شرکت پر کہا ہے کہ وزیراعظم اور ان کے وفد کی میزبانی کرنا ہمارے لیے ایک اعزاز کی بات ہے، شہباز شریف نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت پاکستان کا وژن پیش کیا۔ وزیراعظم اورسعودی […]
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں نمٹائے گئے اور زیرالتوا مقدمات کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ مقدمات نمٹائےجانے کی تفصیلات شامل ہیں۔ ویب سائٹ پر موجود معلومات کے مطابق 29 اکتوبر کو سپریم کورٹ میں 36 مقدمات کا اندراج ہوا […]
اسلام آباد:برطانیہ کی قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی اور انہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچرمنتخب کیا گیا۔ تاہم ان کی وہاں سے روانگی کے وقت پی ٹی آئی کارکنوں نے قاضی فائز اور پاکستانی ہائی کمشن کی گاڑی پر حملہ کردیا۔ جس وقت […]
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مبینہ طور پر کرپشن و بدعنوانی میں ملوث کسٹمز انسپکٹر غلام مصطفی کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں دی گئی کیس کی تفصیلات کے مطابق ملزم نے یکم اور 2 فروری 2024 کی […]
بنگلورو: برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم اور ملکہ کیملا نے بھارت کا خفیہ دورہ کیا۔ وہ بھارت کی سلیکون ویلی کہلانے والے شہر بنگلور گئے۔ بنگلور میں مختصر مدت کا قیام نجی نوعیت کا تھا۔ تخت نشینی کے بعد یہ شاہ چارلس کا بھارت کا پہلا دورہ تھا۔ شاہ چارلس اور ملکہ کیملا تین دن […]
ازدفتر افسر تعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** تفصیلات کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران کی استعداد کا ر کو بڑھانے ،ذہنی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے شعبہ کلینیکل اینڈ پروفیشنل نفسیات کے طلباءکے تعاون سے ٹریفک […]