لندن (سب نیوز )سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی برطانیہ کی قدیم ترین قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں ان کے اعزاز منعقدہ تقریب میں شرکت کیلئے بیرون ملک روانہ ہو گئے۔قاضی فائز عیسی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی شخصیت ہیں جنہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب کیا گیا۔ […]
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و قومی امور رانا ثنا اللہ نے ممکنہ 27 ویں آئینی ترمیم کی تفصیلات بیان کردی ہیں۔رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا کہ ہم 27ویں ترمیم لا رہے ہیں، جس میں ملٹری کورٹس بنانے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس ) چیف جسٹس یحیی آفریدی نے سپریم کورٹ کی تمام عدالتوں کو لائیو سٹریمنگ سروس فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کو ٹاسک دے دیا، منصوبے کے تحت سپریم کورٹ کی تمام کورٹ رومز میں لائیو […]