تہران (آئی پی ایس )اسرائیل کے حملے کے بعد ایران کی فضائی حدود کو کمرشل پروازوں کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صورتحال کے پیش نظر پاکستان ائیر ٹریفک کنٹرول پاکستانی حدود میں آنے والے فضائی ٹریفک کو سختی سے مانیٹرنگ کر رہا ہے۔ ایران کی فضائی حدود کی بندش سے پروازیں […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )صدرِ مملکت آصف زرداری سے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایوانِ صدر میں منعقدہ تقریب میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق ملاقات نئے چیف جسٹس کی حلف برداری تقریب کے موقع پر ہوئی۔تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعظم سمیت مسلح افواج کے سربراہان نے بھی شرکت کی۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی […]
ملتان :ٹک ٹاکر مناہل ملک کی لیک ہونے والی ویڈیوز کے معاملے پر مفتی عبدالقوی نے بھی اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ وہ مناہل اور ویڈیو میں موجود لڑکے کو ذاتی طور پر جانتے ہیں، کیونکہ مناہل ان سے مختلف معاملات میں رہنمائی کےلیے رابطے میں رہتی ہیں۔ مفتی […]
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پولیس چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں 4 سکیورٹی اہلکار وں سمیت8 افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ خود کش حملے میں 4 […]
ایرانی افواج نے اسرائیلی حملوں میں اپنے فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق فوج نے تصدیق کی ہےکہ ہفتے کی علی الصبح اسرائیل نے عسکری سائٹس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو ایرانی فوجی جاں بحق ہوئے ہیں۔ تاہم دیگر ایرانی خبر رساں اداروں نے اس بارے […]
ریاض: سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملےکی مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران پر حملہ ملکی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب نے کہا ہےکہ فریقین زیادہ سےزیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں جب کہ عالمی برادری کشیدگی کم کرنے اور علاقائی […]
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف نئی درخواست ایڈووکیٹ میاں آصف کی جانب سے 184(3) کے تحت دائر کی گئی ہے، جس میں وفاقی حکومت ،وزارت قانون اور اٹارنی جنرل کو فریق بنایا […]
تہران:ایران نے اپنے فضائی دفاع کے ذریعے اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ایئرفورس کا کہنا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کیا۔ ایران کی فضائی دفاعی فورس نے تہران، خوزستان اور ایلام صوبوں میں فضائی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے […]
اسلام آباد:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چارج سنبھالتے ہی فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی جانب سے فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر بروز پیر کو بلایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آج جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا […]
جعفر آباد/رحیم یارخان(27 اکتوبر 2024ء) پاکستان مسلم لیگ ن مشاورتی کمیٹی کا اجلاس چوہدری محمد اقبال پبلک سیکرٹریٹ جعفرآباد میں منعقد ہوا جس میں مشاورتی کمیٹی کے ممبران، سابق کونسلرز، تنظیمی عہدیداروں نے شرکت کی،اجلاس کی صدارت سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال نے کی،اجلاس میں سٹی کی تعمیر و ترقی،علاقائی […]