اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہےکہ آئینی ترمیم کے لیے حکومتی بینچز سے 7 ممبران ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ مجوز آئینی ترمیم کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کے ووٹ صرف ان کی کتابوں میں پورے ہیں،حکومت نے […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کیلئے کیلئے آئے منگولیا کے وزیراعظم نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے SCO کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ (CHG) کے اجلاس کے میں شرکت کیلئے آئے منگولیا کے وزیر اعظم Luvsannamsrain Oyun-Erdene […]
لاہور: احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست کی سماعت کی، وزیر اعظم کے نمائندہ انوار حسین عدالت میں پیش ہوئے۔ […]
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کیس میں پی ٹی آئی کی ایک ہفتے کی مہلت کی درخواست مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں اسلام آباد کے 3 حلقوں کیلئے الیکشن ٹریبونل تبدیلی کے لیے ن لیگی امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی […]
غزہ:شمالی غزہ میں ایمرجنسی سروسز کے سربراہ فارس افانہ کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ کی سڑکوں پر کتے انسانی لاشیں کھا رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں لائی جانے والی کچھ شہید فلسطینیوں کی لاشوں پر جانوروں کے کاٹنے کے نشان ہیں، جس […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بند کی جانے والی 5 آئی پی پیز کو تقریباً 72 ارب روپے کی ادائیگیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سب سے زیادہ ساڑھے 36 ارب 50 کروڑ روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے جبکہ روش پاور کو ساڑھے 15 ارب روپے کی ادائیگی کی […]
کراچی: سندھ کے سابق گورنر اور ممتاز سماجی شخصیت حکیم سعید کی آج 26 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ انسان دوست شخصیت حکیم سعید 20 جنوری 1920 کو دہلی میں پیدا ہوئے، حکیم سعید تقسیم ہند کے بعد 1948 میں ہجرت کر کے کراچی آگئے تھے، انہوں نے حکمت اور طب پر 200 سے […]
ازدفتر افسرتعلقات عامہ اسلام آباد پولیس ******* چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک کی جانب سے ایس سی او کانفرنس کے لیے دیگراضلاع سے ٹریفک ڈیوٹی کے لیے آنے والے پولیس افسران کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام ،افسران نے بڑی محنت کے ساتھ دن رات ڈیوٹی کی جس پر انہیں شاباش دیتا […]
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایشین کلچرل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے پنجابی فلموں کے لیجنڈ ہدایت کار الطاف حسین کی فنی اور تخلیقی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پنجاب ادارہ برائے زبان فن تے ثقافت ( پلاک ) کے اشتراک سے ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا – تعزیتی […]