ایرانی افواج نے اسرائیلی حملوں میں اپنے فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق فوج نے تصدیق کی ہےکہ ہفتے کی علی الصبح اسرائیل نے عسکری سائٹس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دو ایرانی فوجی جاں بحق ہوئے ہیں۔ تاہم دیگر ایرانی خبر رساں اداروں نے اس بارے […]
ریاض: سعودی عرب نے ایران پر اسرائیلی حملےکی مذمت کی ہے۔ سعودی عرب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران پر حملہ ملکی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ سعودی عرب نے کہا ہےکہ فریقین زیادہ سےزیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں جب کہ عالمی برادری کشیدگی کم کرنے اور علاقائی […]
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ایک اور درخواست دائر کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف نئی درخواست ایڈووکیٹ میاں آصف کی جانب سے 184(3) کے تحت دائر کی گئی ہے، جس میں وفاقی حکومت ،وزارت قانون اور اٹارنی جنرل کو فریق بنایا […]
تہران:ایران نے اپنے فضائی دفاع کے ذریعے اسرائیلی حملوں کو کامیابی سے ناکام بنادیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی ایئرفورس کا کہنا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے کامیابی سے اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کیا۔ ایران کی فضائی دفاعی فورس نے تہران، خوزستان اور ایلام صوبوں میں فضائی تنصیبات کو نشانہ بنانے والے […]
اسلام آباد:چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے چارج سنبھالتے ہی فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی جانب سے فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر بروز پیر کو بلایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ آج جسٹس یحییٰ آفریدی نے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا […]
جعفر آباد/رحیم یارخان(27 اکتوبر 2024ء) پاکستان مسلم لیگ ن مشاورتی کمیٹی کا اجلاس چوہدری محمد اقبال پبلک سیکرٹریٹ جعفرآباد میں منعقد ہوا جس میں مشاورتی کمیٹی کے ممبران، سابق کونسلرز، تنظیمی عہدیداروں نے شرکت کی،اجلاس کی صدارت سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال نے کی،اجلاس میں سٹی کی تعمیر و ترقی،علاقائی […]
اسلام آباد(27 اکتوبر 2024) فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن انسیٹیوشنز کے سربراہان کی منسٹری آف ڈیفنس میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع محترمہ زیب جعفر سے ملاقات اور بریفنگ، بریفنگ میں ڈپٹی سیکرٹری کوارڈینیشن نے فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز انسٹیوشنز کے حوالے بریفنگ دی اور فیڈرل ایجوکیشن انسٹیوشنز کے ملازمین کے مسائل بارے آگاہ کیا،محترمہ زیب جعفر نے […]
ازدفتر افسر تعلقات عامہ اسلام آباد پولیس *** پریس ریلیز آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے خصوصی احکامات پر سمارٹ ٹریفک ریسپانس یونٹ( STRU)قائم ، یہ یونٹ 05 ٹیمز پر مشتمل ہوگا جوکسی بھی ایمرجنسی اور لاءاینڈ آرڈر کے دوران ڈائیورشن کے علاوہ ٹریفک کو رواں دواں رکھنے، شہریوں کو ہر ممکن […]
These views were expressed by the guardian of the Supreme Institute of Education Islamia Khayaban Sir Syed Allama Syed Riaz Hussain Shah while addressing the weekly gathering of Zikr and Dars Quran.A large number of Sheikhs, Sadats, Ulemas and common people participated in this grand gathering.In his address, Syed Riaz Hussain Shah explained the verse […]
Sardar Abdul RaziQ Khan Advocate said in his important statement that the two-thirds majority was proved by the bullying and rigging for the constitutional amendments.It is the darkest chapter in the history of democratic and constitutional amendments.The assembly whose majority members are the product of fake form 47, they do not even have the right […]