اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت میں سنگجانی ٹول پلازہ کے قریب نامعلوم افراد نے قیدی وینوں پر حملہ کردیا، ملزمان متعدد قیدیوں کو چھڑوا کر فرار ہوگئے، جن میں دہشت گردی مقدمات میں ملوث پی ٹی آئی کے کارکن بھی شامل ہیں، جبکہ حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، دوسری […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا نے ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کے لیے انتہائی غیر مناسب جملوں کا استعمال کیا ہے۔ حامد رضا کا کہنا ہے کہ آج سے پہلے ایسا بد تہذیب اور منافق انسان نہیں دیکھا، گزشتہ 6 ماہ سے ان […]
لکی مروت (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں خوارج نے مغرب کی نماز کے دوران مسجد پر حملہ کردیا، حملے کے نتیجے میں پاک فوج کے کیڈٹ عارف اللہ بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے، اس دوران انہوں نے کئی نمازیوں کی جانیں بھی بچائیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]