شنگھائی تعاون تنظیم سے متعلق وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکورٹی کے احکامات جاری کر دیئے جس کے مطابق اسلام آباد میں کسی قسم کا کوئی اجتماع نہیں کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی حدود میں کسی غیر قانونی اجتماع […]
چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی پاکستان کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے آئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستانی عسکری […]
وفاقی وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے حکومت پنجاب کی درخواست پر راولپنڈی اور اٹک میں رینجرز تعینات کردی ہے۔راولپنڈی اور اٹک میں پاکستان رینجرز کے 2، 2 ونگز تعینات ہوں گے، پاکستان رینجرز کے دستے امن و امان کے […]
کینیڈا نے انڈین ہائی کمشنر سنجے کمار ورما سمیت چھ سفارتی اہلکاروں کو ملک بدر کردیا، کینڈا نے اتنا بڑا اقدام ملک میں پرتشدد بھارتی سرگرمیوں کے حوالے سے پولیس کی طرف سے نئی تفصیلات کے انکشاف کے بعد اٹھایا۔ بھارتی حکومت کی طرف سے علیحدگی پسند سکھوں کو نشانہ بنانے کے حوالے سے کینڈا […]
تحریک انصاف اسلام آباد کے صدر عامرمغل نے پاکستان بھر اور بالخصوص اسلام آباد راولپنڈی کے نوجوانوں کو 15اکتوبر کا احتجاج لیڈ کرنے کی دعوت دیدی۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ راولپنڈی اسلام آباد سے جو بھی عہدیدار یا ٹکٹ ہولڈر اس تحریک کو فرنٹ سے لیڈ نہیں کریگا، وعدہ کرتا […]
شنگھائی تعاون کونسل (ایس سی او)کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے آئے چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔آرمی چیف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا جب کہ چینی وزیراعظم نے گرمجوشی سے آرمی چیف سے مصافحہ بھی کیا۔ چین کے وزیراعظم لی چیانگ شنگھائی تعاون […]
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت 24 اکتوبر کو نوٹیفکیشن جاری کرے گی کہ کس مقام پر چیف جسٹس کی حلف برداری ہونی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ نئے چیف جسٹس کے تقرر کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کیلیے ڈیڈ لائن […]
پی ٹی آئی کی طرف سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملنے کی باضابطہ درخواست وزارتِ داخلہ کو موصول ہوگئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور حامد رضا کو بانی چیئرمین سے جیل میں ملنے کی اجازت کی درخواست ہے۔آخری دفعہ ہمارے وکیلوں کی بانی چیئرمین عمران خان […]
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پولیس نے 7 کارکنوں کو حراست میں لے لیا جبکہ رات بھر مختلف رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے لیکن قیادت روپوش ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے گزشتہ رات پی ٹی آئی […]
ایس سی او اجلاس کے دوران کاروباری مراکز بند کرنے کی خبریں ،ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے وضاحتی بیان،ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کے مطابق دوران اجلاس شہر میں کاروباری سرگرمیوں پر پابندی نہیں عائد کی گئی،جن کاروباری مراکز کو بند کرنا مقصود ہے ان کو آگاہ کر دیا گیا ہے، ایسے تمام […]