اسلام آباد:بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی-مینگل) کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ بزور طاقت خفیہ طریقے سے لائی جانے والی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائشگاہ پر پی ٹی آئی […]
راولپنڈی(آئی پی ایس)حکومت پنجاب کی جانب سے اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی میں 2 دن کی توسیع کا اطلاق بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات پر نہیں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق پابندی کا اطلاق خصوصی درخواست پر ہونے والی ملاقاتوں پر نہیں ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف […]
غزہ (آئی پی ایس )یحیی سنوار کی شہادت نے ایک بار پھر حماس کو قیادت کے حوالے سے دو راہے پر کھڑا کردیا ہے۔ اس وقت تحریک کی قیادت کے لیے پانچ نام سامنے ہیں۔ خالد مشعل، محمود الظہر، موسی ابو مرزوق، محمد سنوار اور خلیل الحیہ میں سے کسی کو قیادت سونپی جاسکتی ہے۔خالد […]
راولپنڈی: ائی ایس پی ار پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 05 دہشت گردوں کو گرفتار کیا: خودکش جیکٹس ضبط پشین کے علاقے میں ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (IBO) کے دوران، فرنٹیئر کور بلوچستان شمالی نے پانچ خوارج دہشت گردوں کو گرفتار کیا، جن میں ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد مفتی قاسم بھی شامل […]
راولپنڈی ایس ایچ او صدربیرونی ندیم ظفر کی زیرنگرانی پولیس ٹیم کی کاروائی، 13 سالہ گمشدہ بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا۔تفصیلات کے مطابق صدر بیرونی پولیس کو متاثرہ لڑکے کی والدہ نے درخواست دی کہ اس کا بیٹا محمد واسع گھر سے مدرسہ گیا جو واپس نہ آیا ہے، صدر بیرونی پولیس […]
اسلام آباد(آئی پی ایس) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کے اتفاق رائے سے اصل مسودے میں ترمیم کی گئی ہے۔ ن لیگ کے سینیٹر عرفان صدیقی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کل کابینہ کا اجلاس تھوڑی دیر کے لیے ہوا۔ آئینی مسودہ تیار […]
اسلام آباد (سہ پہر) بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیر اعظم ہاؤس آمد،وزیراعظم سے پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات شروع ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاور ت ہوگی ۔ ملاقات میں نائب وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ […]
اسلام آباد (سہ پہر) 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا معاملہ، عوامی نیشنل پارٹی کی ترامیم مجوزہ آئینی ڈرافٹ سے ڈراپ کر دی گئیں۔ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کی ترامیم مجوزہ مسودے میں شامل نہیں، عوامی نیشنل پارٹی نے صوبہ کا نام تبدیل کرنے کی شق شامل نہ کرنے پر سپیشل کمیٹی اجلاس […]
اسلام آباد:سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹہ سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ،11 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس نعیم اختر افغان نے تحریر کیا، سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین کے بچوں سے متعلق تمام پالیسز، پیکجز بارے کوٹے کو غیر آئینی قرار دیا۔ سپریم کورٹ نے جی پی او کی اپیل منظور کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (سہ پہر) جے یو آئی کے رہنما سنیٹر مولانا عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے سینیٹرز اور ایم این ایز کو لاپتہ کیا گیا ، کچھ پتہ نہیں چل رہا تھا کہ ان کی کیا صورتحال ہے ، ایک آئینی ترمیم کے لیے کیا کیا حربے استعمال کیے جارہے ہیں،کیا آئین میں […]