اسلام آباد (ملک عمران اعوان) عمرے ویزے کی آڑ میں اٹلی جانے کی منظم کوشش ناکام سہولتکار اسد اقبال کو 13 مسافروں سمیت گرفتار کر لیا گیا ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کاروائی عمرے ویزے کی آڑ میں 13 مسافروں کی لیبیا اور اٹلی سمگلنگ کی کوشش ناکام سہولتکار کو […]