وفاقی حکومت نے گریڈ 20کے آفیسر وسیم حیات باجوہ کو وزات ہائوسنگ اینڈ ورکس میں تعینات کر دیا۔اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری تحریری احکامات کے مطابق ان کی تقرری بطور ڈپٹی ڈی جی پالیسی اینڈ پلاننگ ونگ وزات ہائوسنگ اینڈ ورکس کے طور پر کی گئی ہے،وہ اس سے قبل ایف بی آر میں […]
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی منظوری دے دی۔ ایگزیکٹیو بورڈ نے واشنگٹن کے ہیڈ آفس میں ہونے والے اجلاس میں جائزہ مشن اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹاف سطع کے معاہدے اور پاکستان کیلئے قرض پروگرام کی بھی منظوری دی۔ایگزیکٹیو بورڈ نے […]
اسرائیلی فوج کی لبنان پر گزشتہ چار روز سے جاری وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 600 افراد شہید اور 2500 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں اسرائیلی فوج کی جانب سے اندھا […]