چیئرمین تحریک انصاف گوہر خان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں ہے اور جو لوگ پارٹی میں کسی قسم کی دراڑ کی باتیں بنارہے ہیں وہ بالکل غلط ہیں۔ سپریم کورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران جب ان کی توجہ شاندانہ گلزار کے حوالے سے مبذول کرائی گئی […]
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ، مخصوص نشستوں پر کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ کیس کی سماعت براہ راست دکھائی جارہی ہے۔ الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ میں 30 منٹ میں دلائل ختم کردوں گا اور صرف 4 […]
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایڈوانس ٹیکس واپس نہ ہوا تو 5 جولائی کو پورا ملک بند کردیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چئیرمین عبدالسمیع خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیٹرولیم ڈیلرز کو فنانس بل میں ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس پر تشویش ہے۔ فنانس […]