وفاقی حکومت نے سیکرٹری گریڈ 20کی آفیسر افت ملک کی خدمات ملٹری فنانس ونگ کے حوالے کر دیں۔جاری تحریری احکامات کے مطابق جوائنٹ سیکرٹری فنانس ونگ کی خدمات پاکستان نیوی میں جوائنٹ سیکرٹری کے طًور پر تعیناتی کیلئے ملٹری فنانس ونگ کے حوالے کی گئی ہیں۔ان کی تعینانی 3سال کیلئے کی جائے گی۔
کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گرد امین الحق کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کیا گیا۔ گرفتار دہشت گرد امین الحق القاعدہ کا […]
دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) پر پابندی کے حوالے سے امریکی تحفظات قابل قبول نہیں ہیں، یہ تحفظات پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہ تحریک انصاف پر پابندی کے […]
کینڈا میں پہلی مرتبہ خاتون آرمی چیف نے کمان سنبھال لی۔ عالمی میڈیا کے مطابق 56 سالہ جنرل جینی کیریگنن نے جمعرات کو ایک تقریب میں کینیڈا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا عہدہ سنبھالا۔ یوں وہ اس طرح کینیڈا کی مسلح افواج کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر صدر مملکت آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کا فیصلہ کرتے ہوئے ایوان صدر میں آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر صدر مملکت آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے […]
سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مشیر عالم اور جسٹس (ر) مقبول باقر کے بعد جسٹس (ر) مظہر میاں عالم خیل نے بھی ایڈہاک جج کی ذمہ داری لینے سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔ یاد […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا،،تاہم قانونی سقم کا جائزہ لیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس جاری […]
اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثناءاللہ نے کہا ہے پی ٹی آئی پر پابندی کا حکومت کا فیصلہ آئین کے عین مطابق ہے جسے اگر پڑھ لیا جائے تو اس طرح شور نہ مچے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اطلاعات […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی رہائی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے گرفتاری غیرقانونی قرار دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ اٹارنی جنرل نے موقف اختیار کیا […]
اسرائیلی پارلیمنٹ کینسیٹ نے فلسطینی ریاست کے قیام کو مسترد کردیا، پارلیمنٹ میں فلسطینی ریاست کے قیام کےخلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ نے ایسی قرارداد منظور کی ہے۔ مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے دو ریاستی منصوبے کے خلاف اسرائیلی پارلیمنٹ میں قراردار منظور کی گئی۔ […]