پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ میرے بڑے بھائی غلام شبیر کے اغوا کی پٹیشن اب اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کرنے جا رہے ہیں۔ جہاں جسٹس عامر فاروق چیف جسٹس ہیں،مجھے جسٹس عامر فاروق سے ذاتی تحفظات ہیں اور مجھے خدشہ ہے کہ میرے حقیقی بھائی کے اغوا […]
برطانیہ کی اپیل کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو حکم دیا ہے کہ وہ 30 جولائی 2024 سے پہلے قانونی اخراجات کی مد میں بانی متحدہ الطاف حسین کو 65 ہزار پاؤنڈ (تقریباً 2 کروڑ 33 لاکھ 33 ہزار پاکستانی روپے) ادا کرے۔ بانی متحدہ نے ایم کیو ایم پاکستان میں اپنے سابق عقیدت […]
اسلام آباد(صغیر چوہدری ) فرینکفرٹ واقعہ ناقابل معافی ہے اب پاکستان سے افغان شہریوں کا انخلا ناگزیر ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت قومی سلامتی کے اداروں کو ان افغان شرپسند عناصر کے خلاف سخت اور بے رحم پالیسی اختیار کرنے کی ضرورت ہے ۔ کیونکہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصلیٹ پر افغان […]